ویلنگٹن (آن لائن) نیوزی لینڈ نے کھیلوں کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے پہلی دفعہ میچ فکسنگ کو خصوصی جرم کا درجہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

ورلڈ Ú©Ù¾ کرکٹ 2015Ø¡ Ú©ÛŒ میزبانی Ú©ÛŒ تیاریوں میں مصروف نیوزی لینڈ Ú©Û’ وزیر کھیل مرے میک Ú©Ù„Û’ Ù†Û’ کہا ہے کہ Ø+الیہ Ú©Ú†Ú¾ عرصے میں بین الاقوامی جرائم Ú©Û’ قوانین Ú©Ùˆ کھیلوں میں غیر قانونی طریقے سے جوا اور سٹے سے غیر اخلاقی فائدہ اٹھا یا گیا ہے لیکن میگا ایونٹ میں کوئی بھی ملوث پایا گیا تو وہ اس جرم کا مرتکب ہوگا۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ اس قانون کا مقصد ایتھلیٹ اور دیگر کھلاڑیوں Ú©Û’ کیرئیر Ú©Ùˆ Ù…Ø+فوظ بنانا ہے اس قانون کا اصل مقصد اگلے سال ہونے والے ورلڈ Ú©Ù¾ Ú©Ùˆ کسی بھی تنازع سے بچانا ہے۔


انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ 2015ء اور فیفا انڈر 20فٹبال ورلڈ کپ کے دوران میچ فکسنگ کیخلاف کوئی قانون موجود ہونا چاہیے کہ کھیل کو کرپشن، میچ فکسنگ جیسے جرائم سے بچایا جاسکے کیونکہ کرکٹ اور فٹبال دونو ں میچ فکسنگ کی زد میں ہیں۔

For more detail visit this link